21/06/2022
بجلی بندرہے گی،
ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے و ی جی ایس ایس پشاور کینٹ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22اور29 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک روڈ۔1، ICF-1 اور ماربل انڈسٹریز فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 132کے و ی جی ایس ایس سخی چشمہ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22اور29 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پیر بالا،نشاطا۔1،2،انڈسٹریل،بے نظیروومن یونیورسٹی،[پجگئی- 1،2،کانیزہ،چغرمٹی، نیو پیر بالا اور اوپازئی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132کے و ی جی ایس ایس شاہی باغ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22اور25 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشاط، کے ایس ایم، انڈسٹریل ناگومان، خزانہ، ہریانہ، داؤد زئی۔1،2، اولڈ ناگومان،تخت آباد،ہریانہ۔1 اور نیو ناگومان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے و ی جی ایس ایس پسکو کالونی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22 جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک۔2، ورسک روڈ ایکسپریس،شاہی باغ ایکسپریس،ICF-2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
132کے و ی این ایس آر سٹی نوشہرہ گرڈ سٹیشن ،سے بجلی کی فراہمی 23،25،,27 29 اور 30جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی NMC، بہرام کلے،بارہ بانڈہ نیو،کیشکے ایکسپریس،کمپنی باغ،تحصیل روڈ،پیر سباق،اولڈ بارہ بانڈہ،زیارت کاکا صاحب،کابل ریور،سہیل جوت مل اور ا ین ایس آر کالان فیڈرز کے صارفین متاثرہونگے۔ 132کے و ی انڈسٹریل این ایس آ ر گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23 جون کو صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آرمر کالو نی،مانکی شریف،آرے بازار،گھی مل،MES, جی ای آرمی،فیروز سن،یو ای ٹی فیڈر،نیو کینٹ فیڈر اور خٹک ہلز, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 220 کے و ی جی ایس ایس مردان گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی,26 28جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مہابت آباد،بینک روڈ،نیساتہ روڈ،شیخ ملتون، احمد آباد،سٹی۔2،رورل۔1، نیو توروں اور عید گاہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132 کے و ی جی ایس ایس مردان۔3 گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی 26 اور 28 جون صبح 7بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گوجر گھڑی،چارسدہ روڈ،نیو مانگہ،گرین آرک،نیو چارسدہ،نیو شیخ ملتو ن فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132کے و ی جی ایس ایس ڈگر بونیر گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی,22 28 اور 30 جون صبح 7بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی
جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اشے زئی،سلارزئی،ایلم،کرہ کر،گوگانڈ،لفٹ ایریگیشن،دیوانہ بابا،پیر بابا،ہسپتال ایکسپریس،شیل بانڈے،نواگئی،چاملہ،امبیلہ،چارگھرزائی،سنی گرام،گگرہ،شل بانڈے،امازئی اور سرکالہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 132کے و ی جی ایس ایس درگئی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی,22 27 اور30 جون صبح 7بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میاں خان، پلائی ایکسپریس، قاسمی ایکسپریس،درگئی نیوں، انڈسٹریل۔1،کوٹ،آگرہ،پلائی،ہیرو شاہ،تاج وڈ انڈسٹریز،شیر سٹیل مل،وزیر آباد،علی سٹیل فرنیس،مالاکنڈ سٹیل مل،نیوکوٹ،تاج سٹیل مل۔1،2، مالاکنڈ،پاک پریمئر سٹیل،اہتشام سٹیل، خیلج سٹیل، ڈائمڈ سٹیل اور SIDB
ِ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
ڈی جی (اے اینڈ ایس / پی آر)