22/06/2022
بجلی بندرہے گی،
ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے و ی جی ایس ایس رحمان بابا گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27,23 اور 30 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوری، شریف آباد، خان مست کالونی،نیو ہزار خوانی،سڑیزئی، پندوں بابا،ارمڑ۔2 ،ہزار خوانی،یکاتوت،نیو چمکنی،پندوں روڈ۔2،ارمڑ، رنگ روڈ،چیئر مین دفتر،بیری باغ،رشید گھڑی، سڑیزی بالا،اخون آباد،یکاتوت اور رنگ روڈ۔2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 132کے و ی جی ایس ایس کوہاٹ روڈ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27,23 اور 30 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف ایکسپریس،کوہاٹ روڈ اور و زیر باغ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 132 کے و ی جی ایس ایس سٹی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27,23 اور 30 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی باغبانان فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132کے و ی جی ایس ایس جہانگیرہ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,23 اور 30 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مانکی، جلسائے،جلبائے،نیو تور ڈھیر،خیر آباد،نیو خیر آباد، جہانگیرہ ٹا ؤن، اٹک، لیدر ٹینری،اکوڑہ اور اکوڑہ۔2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132کے و ی رجڑ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,23 اور27 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شیخ آباد،اتمانزئی،اتمانزئی۔2،خان مئے،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132کے و ی شبقدر گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25,23 اور27 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خواجاز،سریخ، ادیزئی،شبقدر فورٹ،پہلوان قلعہ،کنگرہ،فاطمہ خیل،موران کورونہ،سرو کلے،حلیم زئی،کٹوزئی،نیو کٹوزئی،میر زئی، رشکئی،نیو پہلوان قلعہ،پیر قلعہ،امباڈھیر،بہلول خیل،مٹہ مغل خیل،انڈسٹریل۔1،2 اور سول ہسپتال شبقدر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
ڈی جی (اے اینڈایس / پی آر)