23/06/2022
بجلی بندرہے گی،
ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے و ی جی ایس ایس پشاور کینٹ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی25 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تہکال،اسلامیہ کالج،K.T.H ِکمرشل۔1،2 یونیورسٹی ٹاؤن،N.C.R، پی اے ایف،پی اے ایف۔ بیس،صدر روڈ، مال روڈ،مس۔2،اولڈ مس،
ورسک روڈ۔2،C.A.A اور تہکال پایان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 500 کے و ی اے جی ایس ایس شیخ محمدی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سر بند،شاب خیل،شیخان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 132 کے و ی جی ایس ایس
شا ہی باغ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 اور29 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشاط،کے ایس ایم، انڈسٹریل ناگومان، خزانہ،ہریانہ، داؤد زئی،۔1،2،اولڈ ناگومان، تخت آباد، ہریانہ۔1،خزانہ اور نیوناگومان فیڈر زکے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے و ی حطار گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24 جون صبح7بجے سے شام 05بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی بسٹ وے سیمنٹ فیکڑی کنزیومر گرڈ متاثرہوں گا۔
ڈی جی (اے اینڈایس / پی آر)