27/06/2022
بجلی بندرہے گی،
ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے و ی پشاورکینٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی28 اور 30 جون صبح7بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی تہکال،اسلامیہ کالج،کے ٹی ایچ،کمرشل۔1 اور2،یونیورسٹی ٹاؤن، این سی آر،پی اے ایف، پی اے ایف بیس،صدر روڈ، مال روڈ، مس۔2،اولڈ مس، ورسک روڈ۔2،سی اے اے اور تہکال پایان فیڈرز کے صارفینمتا ثر ہونگے- 132 کے و ی انڈسٹریل نوشہرہ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28 اور 30 جون صبح7بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی آرمر کالونی،مانکی شریف،آرے بازار،گھی مل، ایم ای ایس، جی ای آرمی،فیروز سن،یوای ٹی فیڈر،نیو کینٹ فیڈراور خٹک ہلز فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 132 کے و ی رجڑ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28،29 اور 30 جون صبح7بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی شیخ آباد،اتمانزئی اتمانزئی2،خان مئی،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ چارسدہ، فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 132 کے و ی شبقدر گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28،29 اور 30 جون صبح7بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی خواجاز،سریخ،ادیزئی،شبقدر فورٹ،پہلوان قلعہ،کنگرہ،
فاطمہ خیل، موران کورونہ،سروکلے،حلیم زئی،کٹوزئی، نیو کٹوزئی،میر زئی،رشکئی،نیو پہلوان قلعہ،پیر قلعہ،امباڈھیر،بہلول خیل،مٹہ مغل خیل،انڈسٹریل۔1،2 اورسول ہسپتال شبقدر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔
ڈی جی (اے اینڈایس /پی آر) پسکو