05/08/2022
بجلی بندرہے گی،
ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی واپڈا ہاؤس پشاور گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی5 اگست صبح10 بجے سے دو پہر2 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی دارمنگی فیڈر کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132 کے و ی کینٹ پشاور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی5 اگست صبح10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی ماربل انڈسڑیز، ورسک روڈ،ائی۔سی۔ایف،بابوں گھڑی اور بہار کالونی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132 کے و ی پنڈی روڈ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 اور 7 اگست صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی پی اے ایف،سلیپر،بی سی ایم،ستی۔4،خوشحال گھر اور پٹیالہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔
ڈی جی (اے اینڈایس /پی آر) پسکو